Attack on Check Post

ADVERTISEMENTS

Share
Bookmark and Share
غلنئی : مہمند ایجینسی میں چیک پوسٹ پرشدت پسندوں کے ایک گروپ نےاچانک حملہ کردیا ,سیکیورٹی فوسز کی جوابی کارروائی میں 9 شدت پسندمارے گئے جن میں 7غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

شدت پسندوں نےآج صبح اچانک سیکورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے بعد فورسز اور شدت پسندوں کےدرمیان فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا,سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک ہوگئے۔جبکہ جھڑپ میں دوسیکیورٹی اہلکارشہید اورتین زخمی ہوئے،ہلاک ہونے والے شرپسندوں میں 7غیر ملکی بھی شامل
top